مکہ اور مدینہ کی پاسبانی کی ذمہ داری پاکستان کیلئےاعزاز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
سعودی عرب کےساتھ تعلقات کو نئی جہت تک لے کر جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا سعودی عرب کےساتھ تعلقات کونئی جہت تک لےکرجائیں گے۔ ،مکہ اور مدینہ کی پاسبانی کی ذمہ داری پاکستان کیلئےاعزاز ہے۔ لاہورمیں سعودی پاکستان بزنس کونسل کے وفدکےاعزازمیں تقریب سے خطاب میں کہاپنجاب میں سرمایہ کاری کےمواقع موجود ہیں۔ ،سرمایہ کاروں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں،پنجاب حکومت جدید خطوط پر کام کر رہی ہے۔ مریم نواز نےمزیدکہا سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ ،دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اتحاد کا رشتہ ہے،سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو پاکستانی عوام نے سراہا۔ ،سیلاب متاثرین کی امداد پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
سعودی عرب
پنجاب حکومت
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سرمایہ کاروں
سرمایہ کاری
سیلاب متاثرین
دفاعی معاہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.