افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور اسی کی توقع رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے:ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین پر ٹھکانے بنائے گئےأ ، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور اسی کی توقع رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب میں ایازصادق نے کہا کہ پاکستان کی پرامن ہمسائیگی کی خواہش کے باوجود بھارت نے اپنی پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی فتنہ الخوارج کی شکل میں جاری رکھی ہوئی ہے۔ پاکستان کےاندر دہشتگردی کیلئےاس ناپاک گٹھ جوڑ نےافغان سرزمین پر ٹھکانے بنائے۔ ایازصادق نے کہا کہ طالبان کی زیرقیادت کابل حکومت کو افغانستان سے دراندازی روکنے کا کہا گیا۔ ہماری سیکیورٹی فورسز نے بلااشتعال حملوں کا انتہائی سوچ سمجھ کر درست منصوبہ بندی کے ساتھ جواب دیا ۔ دہشت گرد وں کے ٹھکانوں پر کارروائی کر کے اپنے مقاصد حاصل کئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے کبھی کشیدگی میں اضافہ کیا نہ آئندہ کرے گا۔ ہم افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور بدلے میں اسی احترام کی توقع رکھتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
افغانستان
سیکیورٹی فورسز
اسپیکر قومی اسمبلی
یکیورٹی فورسز
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
ایازصادق
دہشت گرد وں
کابل حکومت
پرامن ہمسائیگی کی خواہش
، اسپیکر قومی اسمبلی
سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.