پاکستان شدید سردی لا نینا: ماہرین نے دہائیوں کی سخت سردی کی پیشگوئی کردی
پاکستان میں رواں سال دہائیوں کی شدید سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا
ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان کو لا نینا کے باعث گزشتہ کئی دہائیوں کی سخت ترین سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ، جو خاص طور پر شمالی علاقوں میں رہنے والے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ رواں سال پاکستان کو لا نینا کے باعث گزشتہ کئی دہائیوں کی سرد ترین سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انٹر سیکٹر کوآرڈینیشن گروپ اور اس کے شراکت داروں کی تیار کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان میں لا نینا موسمی تبدیلی کے باعث معمول سے زیادہ سردی پڑنے کا امکان ہے۔ ، یہ شدید سردی خاص طور پر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔ لا نینا اس وقت بنتا ہے جب بحرالکاہل میں سطح سمندر کا درجہ حرارت غیر معمولی طور پر کم ہو جاتا ہے، جس سے دنیا بھر میں موسم میں شدید تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شمالی پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔ ، جب کہ جنوبی علاقوں جیسے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بارشیں معمول کے مطابق رہنے کا امکان ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ماہرین موسمیات
سیلاب متاثرہ خاندانوں
انٹر سیکٹر کوآرڈینیشن گروپ
سمندر کا درجہ حرارت
سخت ترین سردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.