آپس کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے، ایک دوسرے کی کامیابی تسلیم کریں: بلاول بھٹو زرداری کا بیان
آپس کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے،ایک دوسرے کی کامیابی کو تسلیم کریں: چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب آپ کو خیبرپختونخواہ پہنچنا چاہیے۔ ،وزیراعلیٰ سندھ اپناجہازدیں تاکہ گورنر خیبرپختونخوا پہنچیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رضاربانی اپنی کتاب غزہ کے بچوں کے نام کررہے ہیں۔ ، ہرپاکستانی غزہ کے ساتھ کھڑاہے، رضا ربانی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ، دنیا کی اکثریت کی طرح پاکستان کی عوام فلسطین کے ساتھ ہیں، تاریخ میں سب سے زیادہ جنگ بندی توڑنے والاملک اسرائیل رہاہے۔ ، دنیانےدوسال میں بڑی نسل کشی دیکھی ہے، فلسطین معاملے پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کی قدر کرتا ہوں، امید کرتا ہوں غزہ میں سیز فائر جاری رہےگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان پیپلز پارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی
وزیراعلیٰ سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.