پنجاب حکومت کا وفاق سے انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش، امن و امان اجلاس کے اہم فیصلے
پنجاب حکومت کا وفاق سے ایک انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے وفاق سے ایک انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِصدارت امن و امان سےمتعلق اہم اجلاس میں دہشت گردی، انتہا پسندی، اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ،پنجاب حکومت نے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی اور تاریخی فیصلے کر لیے ہیں۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ پولیس افسران کی شہادت، سرکاری املاک کی تباہی میں ملوث رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات چلیں گے۔ ،نفرت انگیزی ، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیدیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ انتہا پسند جماعت کی قیادت کوفورتھ شیڈول میں شامل کیا جائےگا۔ ،جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثےمحکمہ اوقاف کےحوالے ہونگے۔ ،جماعت کے پوسٹرز،بینرز ،اشتہارات اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ ،اجلاس میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر 14 سال قید اور20 لاکھ روپے جرمانہ مقرر کردیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ مریم نواز
محکمہ اوقاف
اشتہارات
پابندی کی سفارش
غیرقانونی اسلحہ
تمام جائیدادیں
سوشل میڈیا اکاؤنٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.