منی لانڈرنگ کیس میں بڑا قدم — ملک ریاض کا مال آف اسلام آباد ضبط
عدالت نے ملک ریاض کا مال آف اسلام آباد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات میں کراچی احتساب عدالت نے ملک ریاض کا مال آف اسلام آباد ضبط کرنے کی تحریری اجازت دےدی۔ کراچی احتساب عدالت میں نیب نے درخواست میں مؤقف اختیارکیاکہ ملزموں کےخلاف منی لانڈرنگ کی سیکشن 8 کےتحت ریفرنس زیرسماعت ہے۔ دوران تفتیش منی لانڈرنگ کےشواہد ملے ہیں۔ مال آف اسلام آباد کاپلاٹ دوہزارچودہ میں ایازخان اور وقاررفعت نےخریدا تھا ۔ تین سوپچیاسی ملین کامال آف اسلام آباد ملک ریاض کی فرنٹ کمپنیوں کاہے۔ درخواست میں بتایا گیا کہ ویکی ٹریڈنگ کمپنی ملک ریاض کے بھائی فرحت حسین اور بھتیجے وسیم رفعت کی ہے۔ مال آف اسلام آباد کوضبط کرنےکی درخواست نیب نے ستائیس مارچ کو دائرکی تھی۔ مال آف اسلام آباد سیکٹرایف سیون بلوایریا کےپلاٹ 65 این پر واقعہ ہے۔ نیب کورٹ ملک ریاض اور انکے بیٹوں سمیت نوملزموں کی گرفتاری کاحکم کئی بارجاری کرچکی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
منی لانڈرنگ
ملک ریاض
دیگر الزامات
مال آف اسلام آباد
تحریری اجازت دےدی
ریفرنس زیرسماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.