بنوں پولیس چوکی حملہ: فتنۃ الخوارج کی بزدلانہ کوشش ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
بنوں: پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کی حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود چوکی مزانگہ پر گزشتہ رات فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھرے رکشہ کے ذریعے بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود چوکی مزانگہ پر حملے کی بزدلانہ کوشش کی۔ چوکی میں موجود پولیس کے بہادر جوانوں نے بروقت اور مستعدانہ کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائے۔ چوکی میں موجود پولیس کے بہادر جوانوں نے مشکوک نقل و حرکت دیکھ کر رکشہ کو روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر پولیس جوانوں نے فائرنگ کی ۔ جس سے رکشہ وہیں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تینوں دہشتگرد موقع پر ہی جہنم واصل ہوگئے اور تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ ، تاہم دھماکے کی شدت سے قریب واقع گھروں کو معمولی نقصان پہنچا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی ذرائع
3 دہشتگرد ہلاک
چوکی میں موجود پولیس
مشکوک نقل و حرکت
تینوں دہشتگر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.