بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کیلئےعوامی فلاح پرمبنی اقدامات کئے جا رہے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
بلوچستان پاکستان کا فخر، نہایت باصلاحیت،باحوصلہ اور محب وطن عوام کا صوبہ ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 17ویں بلوچستان قومی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا فخر، نہایت باصلاحیت،باحوصلہ اور محب وطن عوام کا صوبہ ہے۔ ، یہی عوام دراصل ملک کا اصل سرمایہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کیلئےعوامی فلاح پرمبنی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ، بلوچستان کی بے پناہ معاشی صلاحیت کو صوبے کی ترقی کیلئے بروئے کار لایا جانا چاہیے۔ ، بلوچستان کے پائیدار ترقیاتی عمل میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہے، نوجوانوں کو سیاسی مفادات کے بجائے ترقی واستحکام کے مثبت ایجنڈے پر یکجا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں تخریب کار تنظیمیں بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ، ایسےتمام دہشتگرد عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، صوبے کو دہشتگردی کے عفریت سے مکمل طور پر پاک کیا جائے گا،۔ پاکستان علاقائی امن واستحکام کا خواہاں ہے، کسی نے بھی ملکی سالمیت کی خلاف ورزی کی توفیصلہ کن انداز میں جواب دیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
آئی ایس پی آر
دہشتگردی
جی ایچ کیو
فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈمارشل عاصم منیر نے
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی
سماجی ومعاشی ترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.