سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کا ترمیمی ایکٹ نافذ کردیا
ججز کوڈ آف کنڈکٹ کا ترمیمی ایکٹ نافذالعمل، آفیشل نوٹیفکیشن جاری
ججز کوڈ آف کنڈکٹ کا ترمیمی ایکٹ نافذ ہوگیا۔ نوٹیفکیشن سپریم جوڈیشل کونسل کے 18 اکتوبر کے فیصلوں کے مطابق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ترامیم کا بنیادی مقصد اصل ڈرافٹ میں املا کی غلطیاں درست کرنا اور نئے آرٹیکلز شامل کرنا تھا ۔ ترامیم کے ذریعے رول پانچ میں نئے ذیلی حصے شامل کئے گئے ہیں۔ ججوں کے لئے ضابطہ اخلاق کا مقصد عدالتی سالمیت ، آزادی اور احتساب کے معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ کوڈ آف کنڈکٹ میں اصلاحات عدلیہ کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار ہیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے 18 اکتوبر کے اجلاس میں کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کی منظوری دی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ترامیم
ضابطہ اخلاق
اصلاحات
ججوں
آفیشل نوٹیفکیشن جاری
ججز کوڈ آف کنڈکٹ
ترمیمی ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.