علی ترین کا چیئرمین پی سی بی کو خط، ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں اصلاحات کی سفارشات
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا چیئرمین پی سی بی کو خط
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کو خط لکھا ہے جس میں ٹورنامنٹ کو مزید مضبوط اور شفاف بنانے کیلئے تجاویز پیش کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی خان ترین نے محسن نقوی کو لکھے گئے خط میںمضبوط اور مزید شفاف پی ایس ایل کے لیے اصلاحات تجاویز دی ہیں۔ ، تجاویز کا مقصد شفافیت اور بہتر گورننس کے ذریعے پی ایس ایل کو مضبوط بنانا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کو لکھے گئے خط میں علی خان ترین کی جانب سے لیگ کے لیے فرنچائز کی دیرینہ وابستگی کا اعادہ کیا گیا۔ اور ایڈہاک فیصلہ سازی اور محدود انتظامی تجربے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا۔ ملتان سلطانز کے مالک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کمیٹیوں اور ورکنگ گروپس میں فرنچائز کی نمائندگی ہونی چاہیے، ۔ پاکستان سپر لیگ کے اہم رول کے لیے منظم خدمات حاصل کرنا ضروری ہے۔ خط میں کہا گیا کہ پی ایس ایل میں اعلیٰ علاقائی ٹیلنٹ کو راغب کرنے کی صلاحیت ہے اور اسے صرف پی سی بی کے موجودہ یا سابق ملازمین پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
چیئرمین پی سی بی
پی ایس ایل
پاکستان سپر لیگ
تجاویز پیش
چیئرمین پی سی بی کو خط
ملتان سلطانز
تجاویز کا مقصد
انتظامی تجربے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.