فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس: سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے نیا اقدام
فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی تجویز ہے،ذرائع وزارت خزانہ
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی وتعمیر نو کیلئے وفاقی حکومت نے امپورٹڈ لگژری آئٹمزپر فلڈ لیوی لگانے پر غور شروع کردیا۔ فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی کی سال پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر کو 198 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہوا ۔ اور آئی ایم ایف نے حالیہ مذاکرات میں ریونیو بڑھانے پر زور دیا تھا۔ ،حکومت نے فیصلہ کیا کہ پاکستان سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کی تعمیرنو کیلئے نئے قرضے نہیں لے گا بلکہ مقامی فنڈز استعمال کئے جائیں گے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نوکیلئے تاحال بین الاقوامی امداد کی اپیل بھی نہیں کی گئی۔ اس ضمن میں وفاق اورصوبے اپنے وسائل سے اقدامات کریں گے۔ مجوزہ فلڈ لیوی کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے فنڈز فراہم کرنا ہے، فلڈ لیوی پرتعیش امپورٹڈ سامان پر عائد ہو سکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
وزارت خزانہ
ذرائع وزارتِ خزانہ
صدارتی آرڈیننس
متاثرہ علاقوں
غور شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.