پریکٹس سیشن کے دوران حادثہ، آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی موت
آسٹریلیا میں گیند لگنے سے نوجوان کرکٹر کی موت ہوگئی
آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کےمطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ جبکہ اس مرتبہ انہیں میلبرن ایسٹ میں گردن پر گیند لگی اور ان کی موت اسپتال میں ہوئی۔ کرکٹ وکٹوریہ نے تصدیق کی ہےکہ بین آسٹن کو تھروئنگ ڈیوائس کی گیند گردن پر لگی ۔ جس کے بعد انہیں ایمبولینس وکٹوریہ نے تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا۔ ہیڈ آف کرکٹ وکٹوریہ کےمطابق بین آسٹن نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا لیکن اس کا سٹم گارڈ نہیں تھا۔ ، بین آسٹن کو اسی طرح گردن پر گیند لگی جیسے 10 برس قبل آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو لگی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
نوجوان کرکٹر
میلبرن ایسٹ
ایمبولینس وکٹوریہ
تشویشناک حالت
ہیڈ آف کرکٹ وکٹوریہ
ہیلمٹ پہنا ہوا تھا
انجری کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.