ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت تیز
ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت اور رابطے تیز
حکومت کی ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے تناظر میں وزیراعظم شہبازشریف سے اتحادی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کے وفود شامل ہیں۔ ستائیسویں آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ہوگئی۔ ملاقات میں مجوزہ ترمیم کی شقوں اور مؤقف پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ پی پی کاوفدملاقات کے بعد سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی روانہ ہوگیا۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں عرفان قادر، راجا پرویز اشرفم،نوید قمر اور شیری رحمٰن شامل تھے۔ حکومتی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان شامل تھے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف سے خالدمقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیوایم وفد نے ملاقات کی، ۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری،وفاقی وزیرصحت سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، جاوید حنیف خان، سید امین الحق اور خواجہ اظہار الحسن شامل تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی
اتحادی جماعتوں
وزیراعظم شہبازشریف
حکومتی وفد
ستائیسویں آئینی ترمیم
وفود کی ملاقاتیں
مشاورت اور رابطے تیز
ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.