پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24 گھنٹے سے انٹرنیٹ سروس معطل، تمام شعبوں کا کام ٹھپ
پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل، تمام شعبوں میں کام ٹھپ
قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) ہیڈآفس کراچی میں 24 گھنٹوں سےانٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ پی آئی اے ذرائع کےمطابق پی آئی اے کےکراچی میں تمام شعبوں میں انٹرنیٹ معطل ہونےسےکام ٹھپ ہوکررہ گیا۔ ، انٹر نیٹ گزشتہ روزڈیٹا سینٹرمیں اچانک آگ لگنےسےمتاثرہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز پی آئی اے کے ڈیٹا سینٹرمیں آگ سے یو پی ایس بیٹری متاثرہوئی ہے ۔ دوسری جانب تاحال انٹر نیٹ سروس معطل ہونے سےپی آئی اے کےکراچی دفاترمیں انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہوئی،جس سے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی آئی اے
شعبوں میں کام ٹھپ
قومی ایئر لائنز
ہیڈآفس کراچی
پی آئی اے ذرائع
انٹر نیٹ گزشتہ
یو پی ایس بیٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.