گوشت کی برآمدات کا ہدف 20 کروڑ ڈالر مقرر کرکے ورکنگ گروپ سے ایک ہفتے میں حتمی رپورٹ طلب
گوشت کی برآمدات کا ہدف 20 کروڑ ڈالر مقرر،ورکنگ گروپ سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
گوشت کی برآمدات کا ہدف 20 کروڑ ڈالر مقرر کرکے ورکنگ گروپ سے ایک ہفتے میں حتمی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ وزیرتجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ملائیشیا گوشت برآمدات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ،اجلاس میں وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویرحسین اورمعاون خصوصی ہارون اخترخان نے بھی شرکت کی۔ ،اجلاس میں ملائیشیا کو گوشت کی برآمدات کی حکمت عملی،لاگت اورمسابقت پرجامع بحث کی گئی۔ ،جبکہ بھینس اور گائے کےگوشت کی قیمت اور سپلائی چین کےمسائل پرغور کیا گیا۔ جام کمال خان نےکہا مسابقت برقرار رکھنے کے لئے بھارت سے قیمتوں کا موازنہ کیا جائے ۔ رانا تنویر حسین نے فارم سےسلاٹر ہاؤس تک معیار اور وزن کے معیار کو یقینی بنانے پر زور دیا،14 سے 18 ماہ عمر کی بھینسیں برآمد کے لئےمنتخب کرنےکی ہدایت دی گئی۔ ،ہارون اخترخان کا کہنا تھا گوشت کی برآمد میں نجی شعبے کی شمولیت بھی ضروری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رانا تنویر حسین
رپورٹ طلب
وزیرتجارت
گوشت کی برآمدات
بھینس اور گائے
وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویرحسین
معاون خصوصی ہارون اخترخان
ہارون اخترخان
سلاٹر ہاؤس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.