پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی بڑی کامیابی، سندھ میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو سندھ میں بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کوسندھ میں بڑی کامیابی مل گئی۔گمبٹ سائوتھ بلاک میں تیل،گیس اورایل پی جی کی پیداواربڑھ گئی۔
،پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط میں کہا کہ گیس کی پیداوارپانچ ایم ایم ایس سی ایف ڈی اضافے سے یومیہ ساٹھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی اور تیل کی پیداوارمیں یومیہ 35 بیرل کا اضافہ ہوگیا۔
گیس کی پیداوار 5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی اضافے سے یومیہ 60 ایم ایم ایس سی ایف ڈی ہوگئی۔
،پی پی ایل نے سانگھڑ میں گمبٹ بلاک پر جدیدتیکنیک سے ذخائر کی پیدوار بڑھائی۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نےخط میں لکھا کہ ایل پی جی کی پیداوارایک میٹرک ٹن یومیہ تک ہوگئی۔
،گمبٹ سائوتھ بلاک میں پی پی ایل کا65فیصد ورکنگ انٹرسٹ ہے۔
، گمبٹ بلاک میں گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کا 25 اور ایشیا ریسورسز کا 10فیصدحصہ ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کامیابی مل گئی
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ
،پی پی ایل
5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی
تیل کی پیداوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.