حالیہ سروے میں 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حق میں نظر آئے
40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی
حالیہ سروے میں 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حق میں نظر آئے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے مخالف ہیں۔ اور انہوں نے کسی صورت اجازت نہ دینے کا کہا جب کہ 40 فیصد پاکستانیوں نے دوسری شادی کی مشروط حمایت کی اور کہا کہ مالی استطاعت ہو تو دوسری شادی ضرور کرنی چاہیے۔س روے کے مطابق دوسری شادی کی حمایت کرنے والوں میں خواتین کے مقابلے میں مردوں کی شرح زیادہ رہی، 50 فیصد مرد اور 30 فیصد خواتین نے دوسری شادی کی حمایت کی۔ جب کہ 72 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے بعد دونوں بیویوں کے درمیان منصفانہ سلوک کو مشکل یا ناممکن قراردیتے نظر آئے۔ سروے کے مطابق 26 فیصد نے اسے ممکن کہا جب کہ دونوں بیویوں کے درمیان منصفانہ سلوک کو ناممکن قرار دینے والوں میں 59 فیصد مرد نظرآئے۔ دوسری شادی کی اجازت کن حالات میں ملنی چاہیے؟ اس سوال پر 39فیصد نے کہا کہ اگر بچے نہ ہوں تو دوسری شادی کرنی چاہیے، - 15 فیصد نے دونوں بیویوں میں انصاف کرنے کی قابلیت جب کہ 10فیصد نے پہلی بیوی کی اجازت کو دوسری شادی کےلیے ضروری قرار دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دوسری شادی
گیلپ پاکستان
حالیہ سروے
بیویوں
ناممکن قرار دینے والوں
منصفانہ سلوک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.