ملک میں ڈیزل کی قلت — پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اوگرا کو خط لکھ دیا
ملک میں ڈیزل کی قلت پر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اوگرا کو خط
ملک کے مختلف حصوں میں ڈیزل کی قلت کے معاملے پر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اوگرا کو خط لکھ دیا۔ کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں کے بعد ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے اوگرا کو لکھا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر تیل کمپنوں نے سپلائی محدود کر دی ہے۔ تیل کمپنیاں ڈیزل کے آرڈر بار بار منسوخ کر رہی ہیں۔ خط کے مطابق کمپنیوں کا مقررہ کوٹہ ڈیزل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ناکافی ہے ۔ جس سے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ چیئرمین اوگرا اور وزارت پیٹرولیم معاملے کا نوٹس لیں اور تیل کمپنیوں کو ڈیزل کی مطلوبہ مقدار فراہم کرنے کا پابند بنائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تیل کمپنیوں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
اوگرا کو خط
وائس چیئرمین نعمان علی بٹ
کمپنیوں کا مقررہ کوٹہ
سپلائی محدود کر دی
مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.