دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں: محسن نقوی کا واضح پیغام
دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں،کسی کو امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وفاقی وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیڈٹ کالج وانا کا دورہ کیا پاک فوج اور ایف سی کے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےخارجی حملہ ناکام بنانےاورطلبہ و اساتذہ کو ریسکیو کرنےوالےاہلکاروں کو قوم کےہیرو قراردیا۔ ،کہاکہ یہ درندے انسان کہلانے کےقابل نہیں،کسی مذہب میں بچوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وزیرداخلہ نےمزید کہا سرحد پار سے پاکستان میں دہشتگردی ہورہی ہے،اسلام آباد خودکش حملے میں بھی افغان دہشتگرد ملوث ہیں۔ ،کسی کو امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،حکومت سے ناراض ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اسلحہ اٹھالیں۔ ،دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔اس موقع پرقبائلی عمائدین کاکہنا تھاکہ ہم کسی دہشتگرد تنظیم کو نہیں مانتے۔ ،حکومت کے ساتھ آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں،ہم ٹی ٹی پی کو نہیں مانتے،دہشتگرد اسلام کے منافی کام کررہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محسن نقوی
دہشتگردی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ
، وفاقی وزیرداخلہ
پاک فوج ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.