چین کی ہوائی ٹیکسی: شہریوں کے لیے فضائی سفر کا نیا دور شروع
چین کی ہوائی ٹیکسیوں سے شہر کے اندر بھی فضائی سفر کرنا ممکن ہوگیا
چین میں جدید ہوائی ٹیکسیوں کے ذریعے اب شہری علاقوں میں بھی فضائی سفر ممکن ہو گیا ہے۔ شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں چار معروف کمپنیوں نے اپنے الیکٹرک روٹرز سے چلنے والی ہوائی ٹیکسی نما طیارے (ای وی ٹو او ایل) پیش کیے۔ ، جنہوں نے شہری فضائی نقل و حمل کے مستقبل کی جھلک دکھائی۔ان کمپنیوں نے شہر کے اندر فضائی سفر کے مستقبل کی جھلک آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں دکھائی۔ ، جو پچھلے ہفتے اختتام پذیر ہوئی۔غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر انہوں نے اپنے طیارے ایکسپو میں پیش کیے۔ ، جنہیں دیکھنے کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شنگھائی کی کمپنی ویئر ٹیکسی مسلسل تیسرے سال اس ایکسپو میں شریک ہوئی۔ ، اس بار انہوں نے اپنے نئے ایم1 طیارے کے ساتھ ایک فرضی ائیر ٹرمینل بھی بنایا۔ ، تاکہ لوگ ٹکٹ خریدنے سے لے کر طیارے میں بیٹھنے تک ہوائی ٹیکسی کا مکمل تجربہ کر سکیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
شنگھائی
فضائی سفر ممکن
ئنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو
ہوائی ٹیکسیوں
فرضی ائیر ٹرمینل
ٹکٹ خریدنے
ہوائی ٹیکسی کا مکمل تجربہ
سی آئی آئی ای
تبصرے
Please keep the discussion respectful.