اسموگ سے سانس کی بیماریاں: قومی ادارہ صحت کی خطرے کی ایڈوائزری
اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ،قومی ادارہ صحت نے خبردارکردیا
اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ ہے۔ قومی ادارہ صحت نے اسموگ سےبچاؤ اور اقدامت کیلئےایڈوائزری جاری کردی ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ لاہورمیں فضائی الودگی سب سےزیادہ ہے۔ ، موسم سرما میں فضائی آلودگی "اسموگ" فروری تک انسانی صحت شدید متاثر کرسکتی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی جاری ایڈوائزری کے مطابق فضا میں زہریلے مادے اورسردی مل کر نمونیےکی بیماری پھیلانے کا سبب بنےگی۔ سانس، دل کی بیماریوں سمیت کئی طرح کے بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بچوں، زیادہ عمر کے لوگوں اور پہلے سے بیمارافراد کو زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق لاہور، ملتان،گوجرانوالہ،راولپنڈی اور اسلام آباد کو اسموگ کے زیادہ خطرات ہیں۔ اسموگ سے صحت، معیشت اور معیار زندگی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ایڈوائزری میں صحت کے شعبے،اتھارٹیز اور ماہرین کو اسموگ کے حوالے سے ضروری اقدامات کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
فضائی آلودگی
اسموگ
ایڈوائزری
قومی ادارہ صحت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.