پی سی بی نے مختلف لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی کی اپ ڈیٹ لسٹ جاری کردی
پی سی بی نے مختلف لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی کی اپ ڈیٹ لسٹ جاری کردی۔ قومی کرکٹرزکو ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ اورآئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری ہوئے،ابوظہبی میں ٹی10لیگ کے لیے این او سی 25 نومبر تک جاری کئے گئے۔ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کےلیےتین کرکٹرز کو 2 دسمبر سےچارجنوری تک این او سی جاری کیے گئے۔ ،فخرزمان، حسن نواز، نسیم شاہ ،افتخاراحمد،خواجہ نافع،آصف علی اورسلمان ارشاد کو این او سی جاری ہوئے۔ ،زمان خان،عباس آفریدی ،عرفان خان ، اعظم خان، شاہنواز دھانی کو این او سی جاری کیے گئے۔ خیال رہے کہ بابر،رضوان، شاہین آفریدی ، شاداب ، حارث رؤف اور حسن علی کو پہلے ہی این او سی ملے ہوئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی سی بی
جاری کردی
قومی کرکٹرز
ٹوئنٹی لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.