وزیراعظم شہباز شریف: برداشت اور رواداری کو بحال کریں تو معاشرہ مضبوط ہوگا
تحمل اور برداشت کو اگر بحال کرینگے تو معاشرہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ تحمل اور برداشت کو اگر بحال کریں گے تو پاکستانی معاشرہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا۔ اسلام آباد میں برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ برداشت اور رواداری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد خودش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائداعظم کی عظیم قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔ ، قائداعظم نے 11 اگست کی تقریر میں بتایا کہ پاکستان کیسا ہونا چاہیے، برداشت اور رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم نے ایسا پاکستان چاہا جس میں بردباری، رواداری اور برداشت ہو ، تحریک پاکستان میں ہر طبقے کے لوگ شامل تھے۔ ، قائد اعظم کی عظیم قیادت میں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
قائداعظم
وزیراعظم شہباز شریف
قیام پاکستان
برداشت اور رواداری
تحریک پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.