پنجاب سرکاری اسپتالوں میں کینسر ادویات نایاب: 6 ہزار مریض متاثر
پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں
پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں ۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلڈ کینسر کے مریضوں کیلئے دوائی روکسولیٹنیب اور ایورولیمس بھی سرکاری اسپتالوں میں موجود نہیں ہے۔ ، طویل مدت کینسرکےعلاج کی دوا نیلوٹینیب خریداری کے باوجود سپلائی نہ ہو سکی جس کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریض پریشان ہیں۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث مریض مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہیں، شہباز شریف دور میں بلڈ کینسر کے مریضوں کا مفت علاج شروع کیا گیا تھا ۔ محکمہ صحت پنجاب نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ کینسرکی خریدی ایک دوائی کے ٹیسٹ جاری ہیں، ۔ ٹیسٹ مکمل ہونے پرادویات کی سپلائی ہوگی، دیگر دوادویات پر کمیٹی مزید ادویات کا تجزیہ کر رہی ہے، - 8 ادویات کا جائزہ لینے کے باعث دیگر دو ادویات نہیں خریدی گئیں کمیٹی کے فیصلہ کرنے پر دیگر ادویات کی خریداری کا فیصلہ ہو گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
محکمہ صحت پنجاب
عدم دستیابی
سرکاری اسپتالوں
ادویات نایاب ہوگئیں
طویل مدت کینسر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.