بالی وڈ کے لیجنڈ دھرمیندر انتقال | 89 برس کی عمر میں چل بسے
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو دھرمیندر نے ممبئی میں اپنے گھر پر آخری سانسیں لیں۔ ، ان کی رہائش گاہ کے باہر متعدد بالی وڈ اداکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفید لباس میں آتے دیکھا گیا۔ کچھ روز قبل دھرمیندر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں بھی کئی روز تک داخل رہے۔ معروف فلم ساز کرن جوہر نے بھی انسٹاگرام پر دھرمیندر کی موت کی تصدیق کی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ دھرمیندرا کو دو ہفتے قبل سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ جب کہ رواں سال اپریل میں ان کی آنکھ کی سرجری بھی ہوئی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
انتقال کرگئے
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر
کینڈی اسپتال
معروف فلم ساز کرن جوہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.