شیخ حسینہ واجد کرپشن کیس: بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا 21 سال سزا کا فیصلہ
کرپشن کیس ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے شیخ حسینہ واجد کو 21سال کی سزا سنادی
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے 3مقدمات میں سزا سنائی گئی ہے ، ۔ شیخ حسینہ واجد پر مضافاتی علاقوں میں غیرقانونی طریقے سے زمین حاصل کرنے کا الزام تھا۔ چیف جسٹس بنگلہ دیش عبداللہ المامون نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیر اعظم نے ملک میں بڑے پیمانے پر کرپش کی۔ سابق وزیر اعظم نے طاقت کے ذریعے سرکاری املاک پر قبضہ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور بیٹی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ، گذشتہ ہفتے انسانیت کے خلاف جرائم پرحسینہ واجد کو موت کی سزادی گئی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
سابق وزیر اعظم
شیخ حسینہ واجد
مقامی میڈیا
کرپشن کیس ،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.