سپیکر پنجاب اسمبلی: مقامی حکومتوں کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے، شہریوں کی سہولیات متاثر ہوں گی
مقامی حکومتوں کے بغیر بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکتے، ریاست کمزور ہوگی: ملک احمد خان
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہےکہ مقامی حکومتوں کے بغیر بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکتے، ریاست کمزور ہوگی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نےکہا کہ اسمبلی میں تمام پارٹیوں کی جاندار نمائندگی موجود ہے اور کسی بھی رکنِ اسمبلی نے مقامی حکومتوں کی مخالفت نہیں کی،۔ اگر مقامی حکومتوں کو اختیارات منتقل نہ کیے گئے تو ریاست کمزور ہوگی، کیونکہ اختیارات بٹنے سے ہی بڑھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک اختیارات نچلی سطح تک نہیں جائیں گے ریاست اور شہری کے درمیان معاہدہ کمزور رہے گا۔ ، انہوں نے ملک میں موجود غیر مساوی تقسیم پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ گاؤں میں رہنے والے لوگوں کو صاف پانی، پکی سڑکیں اور بہتر انفرااسٹرکچر کی ضرورت ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اگر آج شہروں کو بہتر اور خوبصورت بنایا جا رہا ہے تو یہ خوش آئند ہے،۔ لیکن یہ بھی سوچنا ہوگا کہ کیا ایک ہی جگہ بیٹھ کر تمام کام نمٹائے جا سکتے ہیں؟ جب تک مقامی حکومتیں فعال نہیں ہوں گی، بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
صاف پانی
سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک احمد خان
انفرااسٹرکچر
مقامی حکومتوں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا
پکی سڑکیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.