پنجاب میں بورڈ امتحانات، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبا کو تیاری کا مزید وقت
پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو تیاری کا مزید وقت مل گیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کردیا۔ پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ راناسکندرحیات نے کہا کہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات ماہ رمضان کے بعد ہوں گے، لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ ، بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
ماہ رمضان
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ
راناسکندرحیات
بورڈ امتحانات
لاکھوں طلبا کی آسانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.