خیبرپختونخوا پولیس ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
خیبرپختونخوا پولیس کا ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرون یونٹ نوشہرہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں قائم کیا جائے گا۔ ، یونٹ میں اینٹی،سرویلنس ، آپریشن سمیت جیمنگ ڈرونزشامل ہونگے۔ یونٹ میں تعینات ہونے والے اہلکاروں کو ڈرونز سے متعلق خصوصی تربیت دی جائے گی۔ ، کورس مکمل ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاح میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ڈرون استعمال ہو رہے ہیں۔ ، پولیس فورس نے جنوبی اضلاع میں کئی ڈرون حملوں کو ناکام بنایا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پولیس حکام
خیبرپختونخوا پولیس
اہلکاروں
پولیس فورس
قائم کرنے کا فیصلہ
کورس مکمل
ڈرون استعمال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.