پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ: وزیراعظم کا اہم بیان
پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات پرجائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو مالی سال 2025-2026 کی اب تک کی برآمدات ودرآمدات پربریفنگ دی گئی،۔ وزیراعظم نےوفاقی وزراکومختلف صنعتی وتجارتی شہروں میں برآمدکنندگان کے پاس خود جانے کی ہدایت کی۔ دوران اجلاس گفتگومیں وزیراعظم نےکہاچھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کیلئےترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ ،اس اقدام سےبرآمدات کے شعبے میں وسعت کے ساتھ ساتھ روزگار کےمواقع بھی بڑھیں گے۔ انہوں نے مزیدکہا حکومت برآمدات میں اضافے کے لئے ہرممکن سہولیات پہنچانےکیلئےکوشاں ہے۔ ،کولڈ چین اورصنعت و تجارت سے منسلک دیگر شعبوں کے فروغ کیلئے صوبوں سے روابط مزید بہتر بنائے جائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
صنعت و تجارت
معاشی ترقی
سہولیات
ترجیحی بنیادوں
صنعتی وتجارتی شہروں
کاروباروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.