نیلم جہلم پروجیکٹ کی بحالی، ڈیڑھ سال بعد کام شروع ہونے کا امکان
ڈیڑھ سال سے بند نیلم جہلم پروجیکٹ کی بحالی کا کام جلد شروع ہونے کا امکان
ڈیڑھ سال سے بند نیلم جہلم پروجیکٹ کی بحالی کا کام جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پروجیکٹ انتظامیہ نے پیشکش قبولیت کا لیٹر تیار کرلیا۔ سستی بجلی کے مہنگے اور ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے بند پن بجلی منصوبےکی بحالی پر جلد پیش رفت کا امکان ہے۔ ، وزیر اعظم نے منصوبے پر جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق داسو منصوبے پر کام کرنے والی غیرملکی کمپنی کو بحالی کا ٹھیکہ دیا جائے گا۔ نیلم جہلم منصوبہ ہیڈ ریس ٹنل بیٹھنے کے باعث دو مئی 2024 سے بند پڑا ہے۔ نیلم جہلم منصوبے کی بحالی میں مزید ڈیڑھ سے دو سال لگ سکتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیر اعظم
ط
سستی بجلی
شروع ہونے کا امکان
نیلم جہلم پروجیکٹ
ذرائع وزارت آبی وسائل
نیلم جہلم منصوبہ ہیڈ ریس
نیلم جہلم منصوبے
دو سال لگ سکتے ہیں۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.