صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ دنیا سے ہے، بلاول بھٹو زرداری کا بیان
صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں‘ بلاول بھٹو زرداری
چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے صحت کے نظام میں بہتری پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ خیرپور گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ، صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیرپور گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ، صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلاول بھٹو زرداری
صوبے
پاکستان پیپلزپارٹی
چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
صحت کی سہولتوں
فارغ التحصیل طلبہ
صحت کے نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.