افغانستان عالمی تنہائی کا شکار، جاپان نے بھی افغان سفارت خانہ بند کر دیا
افغانستان عالمی تنہائی کا شکار، جاپان نے بھی افغان سفارت خانہ بند کر دیا
طالبان حکومت کی سخت گیر اور غیر جمہوری پالیسیوں کے باعث افغانستان کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔ مختلف ممالک کی جانب سے افغان سفارتی مشنز کی بندش کو طالبان حکومت کے لیے ایک بڑی سفارتی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی ممالک نے افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا معطل کر دیے ہیں۔ برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد اب جاپان نے بھی افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان جریدے کابل ٹائمز کے مطابق جاپان میں افغان سفارت خانہ 31 جنوری 2026 سے مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ، جس کے بعد سفارت خانے میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں معطل ہو جائیں گی۔ جریدے نے خبردار کیا ہے کہ سفارتی مشنز کی بندش بیرونِ ملک مقیم افغان شہریوں کے لیے قانونی اور انتظامی مسائل میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
افغانستان
طالبان حکومت
عالمی سطح
سفارت خانہ بند کر دیا
غیر جمہوری پالیسیوں
افغان جریدے
سفارت خانہ بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.