پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں ۔ جس کے نتیجے میں8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کا کہناہےکہ شاہ کس بائی پاس روڈ سےملحقہ ناکےکلےمیں دہشتگردی کےبڑےمنصوبےکو ناکام بنایا گیا۔ ، دہشتگردوں سے اسلحہ اورموبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سی ٹی ڈی
دہشتگردی
دہشتگردوں
8 دہشتگرد ہلاک
سینٹرل پولیس آفس
سکیورٹی فورسز پرحملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.