صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف غیر آئینی قرار، سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف غیر آئینی قرار، سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے فروری 2025 میں صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف نافذ کیا۔ ،جس کے باعث صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا اور صنعتوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ کیپٹو ٹیرف کی مد میں اب تک صنعتوں سے وصول کی گئی رقوم کو آئندہ آنے والے گیس بلوں میں ایڈجسٹ کیا جائے۔ عدالت نے اپنےفیصلے میں قرار دیا کہ صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف کا نفاذ آئین اور قانون کے منافی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
شدید مالی مشکلات
کیپٹو ٹیرف
کیپٹو ٹیرف نافذ
دائر درخواستیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.