15 جنوری کو پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
15جنوری کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسزمتاثر رہیں گی
پاکستان بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو 15 جنوری کو سست رفتار انٹرنیٹ اور ممکنہ سروس تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ۔ کیونکہ ایک اہم بین الاقوامی سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام طے کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی نیا ٹیل (Nayatel) کے مطابق مرمتی کام دوپہر تقریباً 2 بجے شروع ہوگا اور اس کا دورانیہ تقریباً آٹھ گھنٹے متوقع ہے،۔ جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نیا ٹیل کی جانب سے صارفین کو بھیجے گئے ای میل میں بتایا گیا ہے کہ یہ مرمت ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل پر کی جا رہی ہے اور یہ عمل ناگزیر ہے۔ اگرچہ کیبل کی درست جگہ یا خرابی کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، تاہم صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سب میرین کیبلز پاکستان کے بین الاقوامی ڈیٹا ٹریفک کے لیے نہایت اہم ہیں۔ اور ان میں کسی بھی قسم کی خرابی انٹرنیٹ براؤزنگ، اسٹریمنگ، آن لائن کام اور دیگر ڈیجیٹل خدمات کو متاثر کر سکتی ہے۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بین الاقوامی
انٹرنیٹ
سب میرین کیبل
صارفین
انٹرنیٹ سروس
انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی
انٹرنیٹ صارفین
خرابی
نیا ٹیل
ممکنہ سروس تعطل
سست رفتار انٹرنیٹ
کیبل
ڈیجیٹل خدمات
بین الاقوامی ڈیٹا ٹریفک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.