ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں داخل، وفاقی آئینی عدالت کا عندیہ
ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں داخل، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ
وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے آخری مراحل میں داخل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے فریقین کو پانچ دن کے اندر تحریری معروضات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ ،دوران سماعت انہوں نےریمارکس دیےکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کیس میں تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے۔ ،تاہم عدالت کسی پر الزام عائد نہیں کرنا چاہتی کہ تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔ جسٹس عامرفاروق نےکہا کہ تحریری معروضات موصول ہونے کے بعد عدالت مناسب حکم جاری کرے گی۔ دورانِ سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نےعدالت کوآگاہ کیاکہ ابتدائی طور پرکینیا کی حکومت نےتفتیش میں تعاون سےانکارکردیاتھا۔ ،تاہم گزشتہ سال ستمبرمیں پاکستان اورکینیا کےدرمیان باہمی قانونی معاونت (ایم ایل اے) کا معاہدہ طے پایا۔ جیسے ہی کینیا کی حکومت مزید تفتیش کے لیے آمادگی ظاہر کرےگی،پاکستانی تفتیشی ٹیم جائے وقوعہ پر بھیجی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وفاقی آئینی عدالت
جسٹس عامر فاروق
ارشد شریف
ارشد شریف قتل کیس
آخری مراحل میں داخل
جسٹس عامرفاروق
اٹارنی جنرل عامر رحمان
پاکستان اورکینیا
تفتیش میں تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.