وائٹ ہاؤس کا ایران سے متعلق سخت مؤقف، تمام آپشنز کھلے رکھنے کا اعلان
وائٹ ہاؤس کا ایران سے متعلق سخت مؤقف، تمام آپشنز کھلے رکھنے کا اعلان
وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے کسی بھی ممکنہ اقدام کو خارج از امکان قرار نہیں دیا اور صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور ایران سے متعلق تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایران میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے تسلسل پر صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے تہران کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اقدامات کے باعث ایران میں 800 افراد کو سزائے موت سے بچایا گیا جبکہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کا عمل بھی جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وائٹ ہاؤس
سنگین نتائج
ترجمان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
صورتحال پر مسلسل گہری نظر
تمام آپشنز بدستور کھلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.