پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ فیصلہ آج متوقع، وزیراعظم سے مشاورت
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقع
پاکستان کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، ۔ محسن نقوی وزیراعظم سے ورلڈ کپ پر گفتگو کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ورلڈکپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ ہوگا۔ قبل ازیں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے گفتگو میں کہا کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا مؤقف اصولوں پرمبنی ہے۔ ، ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کی حمایت کی، ہمارے کھلاڑی باصلاحیت ہیں۔ ، کسی میدان میں بھی کامیابی ٹیم ورک سے ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاست زدہ کرکٹ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ، ورلڈکپ سے متعلق حکومت پاکستان کے فیصلے پر من وعن عمل کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
فیصلہ آج متوقع
محسن نقوی وزیراعظم
، ورلڈکپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.