آیت اللہ خامنہ ای زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل، امریکی حملے کا خدشہ
امریکی حملے کا خدشہ: آیت اللہ خامنہ ای زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ ، ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
آیت اللّٰہ خامنہ ای
رپورٹس‘
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
ایرانی میڈیا
زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل
امریکی حملے کا خدشہ
مسعود خامنہ ای
سرنگیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.