بنوں پولیس موبائل حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں پولیس موبائل حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں: پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں: ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشتگرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کوبارودی مواد سےاڑادیا، بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.