وزیراعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان پیکج کی منظوری، 42 لاکھ خاندان مستفید
وزیراعلیٰ پنجاب نے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت رمضان کی پیشگی تیاریوں اورعوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ۰ جس دوران مریم نوازنے سی ایم راشن کارڈ،نگہبان دسترخوان، سہولت بازار اور دیگر انتظامی امورکی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر نادرا نے رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل ہی پنجاب میں 47 ارب روپےکا بڑا ریلیف پیکج تیار کر لیاہے ۔ نگہبان کارڈ، راشن کارڈ، ہر تحصیل میں مریم نواز کا دسترخوان اور سہولت بازار ہوں گے۔ پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10 ، 10 ہزار روپے ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 42 لاکھ خاندانوں، ایک کروڑ افراد کے لیے 47 ارب کا خطیرریلیف پیکج تیار کیا گیاہے۔ ، پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10 ، 10 ہزار روپے ملیں گے۔ ، پنجاب حکومت کی جانب سے اس رمضان میں شہریوں کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے۔ امداد کے لیے بھٹکنا نہیں پڑے گا رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے کیش کے علاوہ دیگر ضروری اشیاء بھی خریدنے کی سہولت میسر ہو گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
رمضان نگہبان پیکج
نگہبان دسترخوان
سی ایم راشن کارڈ،
نگہبان کارڈ،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.