امریکا میں برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں بجلی سے محروم
برفانی طوفان نے امریکا کو مفلوج کرکے رکھ دیا، مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک
برفانی طوفان نے امریکا کو مفلوج کرکے رکھ دیا،کورونا وبا کے بعد پہلی بار 19 ہزارسےزائد پروازیں منسوخ اور 40 ہزار سے زائد متاثر ہوئیں۔ ,دس ریاستوں میں مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا کی 22 ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،دس لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔ ہزاروں شہری خود کو گرم رکھنے کیلئے پناہ گاہوں میں راتیں گزارنے پر مجبورہوگئے۔متاثرہ ریاستوں میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا۔ برفباری رکنے کے بعد بحالی کا کام جاری ہے،سڑکوں اور ایئرپورٹس کے رن ویز سے برف ہٹائی جارہی ہے۔ دوسری جانب کینیڈا میں بھی طوفانی برفباری ہوئی،ٹورنٹو شہرمیں دو فٹ برف پڑی، 430 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پروازیں منسوخ
تعلیمی ادارے.
برفانی طوفان
ایئرپورٹس
20 افراد ہلاک
برفباری رکنے
صارفین بجلی سے محروم
برف ہٹائی جارہی
سڑکوں اور ایئرپورٹس
طوفانی برفباری
راتیں گزارنے پر مجبور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.