سانحہ گل پلازہ کے بعد سرچ آپریشن ختم، عمارت ایس بی سی اے کے حوالے
سانحہ گل پلازہ: 73 لاشوں کی باقیات کا میڈیکو لیگل عمل مکمل
سانحہ گل پلازہ کی 73 لاشوں کی باقیات کا میڈیکو لیگل عمل مکمل ہوگیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کہتی ہیں ڈی این اے کی مدد سے مزید 3 لاشوں کی شناخت کرلی گئی،۔ اب تک مجموعی طور پر 27 لاشوں کی شناخت کی جا چکی، 65 لاپتہ افراد کیلئے 56 خاندانی نمونے حاصل کئے گئے۔ ، سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہوگئی۔جامعہ کراچی کو 48 لاشوں کے ڈی این اے نمونے موصول ہوئے۔ ، گل پلازہ میں سرچ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام بند کر دیا گیا۔ ، متاثرہ عمارت کو ایس بی سی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ ، ،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے ایس بی سی اے کے ماہرین عمارت کو گرانے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سرچ آپریشن
ضلعی انتظامیہ
سانحہ گل پلازہ
میڈیکو لیگل عمل مکمل
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ
ملبہ اٹھانے کا کام بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.