مریم نواز عوامی خدمت کے مشن پر پرعزم، میانوالی کے ارکان سے ملاقات
عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی۔ ، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ خان شادی خیل، امانت اللہ خان شادی خیل، عدیل عبد اللہ خان رخڑی، ملک فیروز جوئیہ اور ملک سجاد خان بھچڑ شامل تھے۔ دوران ملاقات ملکی سیاسی صورتحال، پنجاب میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس اور امن وامان پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ، وفد نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کو سراہا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلی مریم نواز شریف
عوامی خدمت
ملکی سیاسی صورتحال
ارکان قومی و صوبائی اسمبلی
میانوالی کے ارکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.