ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل نہ ہوئی تو نتائج بُرے ہوں گے: ٹرمپ
ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو نتائج بہت بُرے ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مذاکرات کے نتیجے میں ڈیل کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا بھیجے گئے ۔ بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ اگر کوئی معاملہ طے پا گیا تو یہ بہتر ہوگا۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو بہت برُے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ امریکی صدر نے اسٹیو وٹکوف کی جمعے کو ایرانی وزیرخارجہ سےمذاکرات کی بھی تصدیق کردی۔ یوکرین روس جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی پر کام کر رہے ہیں۔ ، جنگ بندی سے متعلق اچھی خبر آنے کی توقع ہے ۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہاکہ انکا اپیسٹین اسکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
جنگ بندی
امریکی صدر
وائٹ ہاؤس
یوکرین
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ کا انتباہ
یوکرین روس جنگ
بیڑے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.