بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف زیرِالتوا 13مقدمات کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی اورجسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نےکیسز کی سماعت کی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت سےمتعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ جبکہ بانی سےفوری ملاقات کرانےکی درخواست مستردکردی،ملاقات سےمتعلق استدعا پر وفاقی حکومت کو کل کے لیےنوٹس جاری کردیا گیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نےریمارکس دیےکہ ہم بغیرنوٹس جاری کیے۔ ملاقات سے متعلق کوئی حکم نہیں دے سکتے،پہلےدرخواست کےقابلِ سماعت ہونے کے اعتراض کو عبور کرنا ہوگا۔ ، جبکہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات دیگر عدالتوں میں بھی زیرِ التوا ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
بانی پی ٹی آئی
استدعا مسترد کر دی
فوری ملاقات
13مقدمات کی سماعت
چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی
جسٹس شاہد بلال حسن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.