پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری ہر موسم میں قائم، وزیراعظم
پاکستان اور چین آہنی بھائی، دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراکت داری قائم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی،دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراک داری قائم ہے۔ پاکستانی قوم چینی بھائیوں کی صحت، کامیابی اور مستقل ترقی کیلئے دعاگو ہے۔ چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور عوام کیلئے تہینتی پیغام میں وزیراعظم نے کہ کہا پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں۔ ، دونوں ممالک کے درمیان ہر موسم کی اسٹریٹیجک شراک داری قائم ہے۔چین کے کیلنڈر میں نئے سال کا علامتی نشان گھوڑا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا گھوڑا توانائی،ہمت اور تیز رفتاری کی علامت ، یہ اقدار ہماری مشترکہ ترقی کی عکاس ہیں۔ وزیراعظم نے امن، ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا، کہا امید ہے نیا سال ہماری لا زوال دوستی کو مزید بلندیوں تک لے جائے گا۔ ،وزیراعظم نے کہا پوری پاکستانی قوم چینی بھائیوں کی صحت،کامیابی اور مستقل ترقی کیلئے دعاگو ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
دونوں ممالک
نئے سال
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف
پاکستانی قوم
چینی بھائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.