وزیر قانون کا انتباہ: خیبرپختونخوا حکومت کی سڑکوں کی بندش غیرقانونی قرار
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش غیرقانونی ہے،وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش غیرقانونی ہے۔ شیخوپورہ میں تقریب سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کا دوبارہ معائنہ ہوا۔ میڈیکل ٹیم نے علاج پراطمینان کا اظہارکیا۔ جانب سے سڑکوں کی بندش غیرقانونی ہے۔ ماورائے آئین اقدام پر قانون حرکت میں آئے گا، خیبرپختونخوا حکومت آئین اور قانون کی پاسداری کرے۔ وزیر قانون کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی عینک کیساتھ ایک آنکھ کی بینائی 70 فیصد ہے، دوسری آنکھ کی بینائی6/6 ہے، میڈیکل ٹیم نےعلاج پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر دانیال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی پہلے دن سے ڈیل اور ڈھیل کے منتظر ہیں۔ یہ وہی بیساکھیاں ڈھونڈ رہے ہیں جن کے سہارے اس تانگا پارٹی کو حکومت میں لایا گیا ۔ ایسی کوئی چیز نہ ان کو آفر کی جائے گی نہ کی جا سکتی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
وفاقی وزیر قانون
اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا حکومت
وزیر قانون
میڈیکل ٹیم
ماورائے آئین
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.