گلگت بلتستان گلاف الرٹ جاری، درجہ حرارت معمول سے زیادہ
گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلاف الرٹ جاری
شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھلنے میں تیزی اور گلاف پھٹنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں دن کے درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری معمول سے زائد ریکارڈ کیے گیے۔ رات کے درجہ حرارت معمول سے 1 تا 3 ڈگری سینٹی گریڈزائد ریکارڈ کیا گیا۔ بڑھتے درجہ حرارت کی بنا پر گلگت ،غذر، بونجی، ہنزہ ،استور، چلاس میں گلاف پھٹنے کا خدشہ بڑھ رہا ہےؤ ، محکمہ موسمیات کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت، گلیشئر پگھلنے کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
الرٹ جاری
گلگت بلتستان
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
شمالی علاقوں
گلیشئر پگھلنے کی صورت حال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.